الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2807. الإيمان قيد الفتك لا يفتك مؤمن
ایمان دھوکے سے اچانک قتل کرنے کے راستے میں رکاوٹ ....
حدیث نمبر: 2802
«الإيمان قيد الفتك لا يفتك مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایمان دھوکے سے اچانک قتل کرنے کے راستے میں رکاوٹ ہے، کوئی مومن کسی کو دھوکے سے قتل نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2802]
”ایمان دھوکے سے اچانک قتل کرنے کے راستے میں رکاوٹ ہے، کوئی مومن کسی کو دھوکے سے قتل نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2802]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ د ك] عن أبي هريرة [حم] عن الزبير ومعاوية. إيمان أبي عبيد 36/65، المشكاة 3548.»
قال الشيخ الألباني: صحيح