🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2821. بحسب أصحابي القتل
میرے صحابہ کے لیے (بطورِ کرامت اور شہادت) بس قتل ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2816
«بحسب أصحابي القتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے صحابہ کے لیے (بطورِ کرامت اور شہادت) بس قتل کر دیا جانا (یعنی اللہ کی راہ میں جان قربان کر دینا) ہی کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2816]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن سعيد بن زيد. (صحيح) الصحيحة 1346: البزار، وحم، طب –طارق الأشجعي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں