الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2824. بر الحج إطعام الطعام وطيب الكلام
حج کی نیکی (یا حج مبرور کی علامت) لوگوں کو ....
حدیث نمبر: 2819
«بر الحج إطعام الطعام وطيب الكلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج کی نیکی (یا حج مبرور کی علامت) لوگوں کو کھانا کھلانا اور ان سے نرمی و عمدگی کے ساتھ بات چیت کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2819]
”حج کی نیکی (یا حج مبرور کی علامت) لوگوں کو کھانا کھلانا اور ان سے نرمی و عمدگی کے ساتھ بات چیت کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2819]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن جابر. الصحيحة 1264: الطيالسي، حم، طس، عد، الخرائطي.»
قال الشيخ الألباني: حسن