🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2831. بشروا خديجة ببيت في الجنة من قصب لا صخب فيه ....
خدیجہ کو جنت میں خولدار موتی کے ایک ایسے محل ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2826
«بشروا خديجة ببيت في الجنة من قصب لا صخب فيه ولا نصب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خدیجہ کو جنت میں خولدار موتی کے ایک ایسے محل کی خوشخبری دے دو جس میں نہ کوئی شور و غل ہوگا اور نہ ہی کوئی تھکاوٹ اور مشقت ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2826]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن عبد الله ابن أبي أوفى وعن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں