🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2835. بعثت بجوامع الكلم ونصرت بالرعب وبينا أنا نائم أتيت بمفاتيح ....
مجھے جوامع الکلم (یعنی وہ جامع کلمات جن کے الفاظ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2830
«بعثت بجوامع الكلم ونصرت بالرعب وبينا أنا نائم أتيت بمفاتيح خزائن الأرض فوضعت في يدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے جوامع الکلم (یعنی وہ جامع کلمات جن کے الفاظ مختصر اور معانی وسیع ہوں) دے کر بھیجا گیا ہے اور (دشمن پر) رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے، اور اسی دوران کہ میں سویا ہوا تھا، مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں لا کر میرے ہاتھ میں رکھ دی گئیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2830]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں