🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2839. بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا حتى كنت ....
مجھے بنی آدم کے بہترین زمانوں میں یکے بعد دیگرے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2834
«بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا حتى كنت من القرن الذي كنت فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے بنی آدم کے بہترین زمانوں میں یکے بعد دیگرے بھیجا گیا (یعنی میرا نور بہترین نسلوں میں منتقل ہوتا رہا)، یہاں تک کہ میں اس زمانے میں مبعوث ہوا جس میں اب میں موجود ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2834]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 809.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں