🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2852. بئسما لأحدكم أن يقول: نسيت آية كيت وكيت بل هو ....
تم میں سے کسی کا یہ کہنا کتنا برا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2847
«بئسما لأحدكم أن يقول: نسيت آية كيت وكيت بل هو نُسِّيَ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا یہ کہنا کتنا برا ہے کہ میں نے فلاں فلاں آیت بھلا دی ہے، بلکہ درحقیقت اسے بھلا دیا گیا ہے (لہٰذا اسے یوں کہنا چاہیے کہ مجھے بھلا دی گئی ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2847]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں