🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2870. بينما أنا على بئر أنزع منها إذ جاء أبو بكر ....
میں ایک کنویں پر کھڑا اس سے پانی نکال رہا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2865
«بينما أنا على بئر أنزع منها إذ جاء أبو بكر وعمر فأخذ أبو بكر الدلو فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفي نزعه ضعف فغفر الله له ثم أخذها ابن الخطاب من يد أبي بكر فاستحالت في يده غربا فلم أر عبقريا من الناس يفري فريه حتى ضرب الناس بعطن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں ایک کنویں پر کھڑا اس سے پانی نکال رہا تھا کہ ابو بکر اور عمر آ گئے۔ ابو بکر نے ڈول پکڑا اور ایک یا دو ڈول کھینچے، اور ان کے کھینچنے میں کچھ کمزوری تھی۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ پھر ابن خطاب نے وہ ڈول ابو بکر کے ہاتھ سے لے لیا، تو وہ ڈول ان کے ہاتھ میں جا کر ایک بہت بڑے چمڑے کے ڈول کی شکل اختیار کر گیا۔ میں نے لوگوں میں کوئی ایسا زبردست شخص نہیں دیکھا جو ان کی طرح مضبوطی سے کام کر سکے، یہاں تک کہ لوگوں نے (اپنے جانوروں کو پانی پلا کر) ان کے باڑوں میں بٹھا دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2865]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں