الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2879. بينما رجل يمشي بطريق وجد غصن شوك على الطريق فأخره ....
ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اسے راستے ....
حدیث نمبر: 2874
«بينما رجل يمشي بطريق وجد غصن شوك على الطريق فأخره فشكر الله له فغفر له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اسے راستے میں کانٹوں بھری ایک ٹہنی ملی۔ اس نے اسے راستے سے ہٹا دیا، تو اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی قدر فرمائی اور اس کی مغفرت فرما دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2874]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1082.»
قال الشيخ الألباني: صحيح