🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2881. بينما كلب يطيف بركية كاد يقتله العطش إذ رأته بغي ....
ایک کتا کسی کنویں کے گرد چکر لگا رہا تھا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2876
«بينما كلب يطيف بركية كاد يقتله العطش إذ رأته بغي من بغايا بني إسرائيل فنزعت موقها فاستقت له به فغفر لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک کتا کسی کنویں کے گرد چکر لگا رہا تھا اور پیاس اسے ہلاک کرنے کے قریب تھی۔ اچانک بنی اسرائیل کی ایک بدکار عورت نے اسے دیکھ لیا۔ اس نے اپنا چمڑے کا موزہ نکالا اور اس کے ذریعے پانی نکال کر اسے پلایا، تو اس (نیک) عمل کی وجہ سے اس کی بخشش کر دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2876]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 30.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں