الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2890. البزاق في المسجد سيئة ودفنه حسنة
مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اسے مٹی میں دبا ....
حدیث نمبر: 2885
«البزاق في المسجد سيئة ودفنه حسنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اسے مٹی میں دبا دینا نیکی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2885]
”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اسے مٹی میں دبا دینا نیکی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2885]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب] عن أبي أمامة. الروض النضير 48.»
قال الشيخ الألباني: حسن