🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2904. تابعوا بين الحج والعمرة فإن متابعة بينهما تنفي الفقر والذنوب ....
حج اور عمرے کو یکے بعد دیگرے (پے در پے) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2899
«تابعوا بين الحج والعمرة فإن متابعة بينهما تنفي الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج اور عمرے کو یکے بعد دیگرے (پے در پے) کیا کرو، کیونکہ ان دونوں کو لگاتار ادا کرنا محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2899]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عمر. الصحيحة 1200: حم، الطبري، المحاملي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں