الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2909. تؤخذ صدقات المسلمين على مياههم
مسلمانوں کے صدقات (یعنی جانوروں کی زکوٰۃ) ان کے چشموں ....
حدیث نمبر: 2904
«تؤخذ صدقات المسلمين على مياههم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے صدقات (یعنی جانوروں کی زکوٰۃ) ان کے چشموں اور گھاٹوں پر (جہاں وہ پانی پینے آتے ہیں) وصول کیے جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2904]
”مسلمانوں کے صدقات (یعنی جانوروں کی زکوٰۃ) ان کے چشموں اور گھاٹوں پر (جہاں وہ پانی پینے آتے ہیں) وصول کیے جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2904]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن ابن عمرو. الصحيحة 1779: الطيالسي، هق. هق - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح