الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2929. تحشرون حفاة عراة غرلا
تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنے کے اسی ....
حدیث نمبر: 2924
«تحشرون حفاة عراة غرلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنے کے اسی حالت میں اٹھائے جاؤ گے جس میں پیدا ہوئے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2924]
”تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنے کے اسی حالت میں اٹھائے جاؤ گے جس میں پیدا ہوئے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2924]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة [ت ك] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح