🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2990. تكفل الله لمن جاهد في سبيله لا يخرجه من بيته ....
اللہ تعالیٰ نے اس شخص کے لیے ضمانت لی ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2985
" تكفل الله لمن جاهد في سبيله لا يخرجه من بيته إلا الجهاد في سبيله وتصديق كلماته بأن يدخله الجنة أو يرجعه إلى مسكنه الذي خرج منه مع ما نال من أجر أو غنيمة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے اس شخص کے لیے ضمانت لی ہے جو اس کی راہ میں جہاد کرے، جسے اس کے گھر سے صرف اللہ کی راہ میں جہاد اور اس کے کلمات کی تصدیق نے نکالا ہو، کہ وہ اسے جنت میں داخل کر دے گا، یا اسے اس کے اجر اور غنیمت کے ساتھ اس کے اسی گھر میں واپس لوٹا دے گا جہاں سے وہ نکلا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2985]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1070.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں