الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3003. تمسحوا بالأرض فإنها بكم برة
زمین سے صفائی حاصل کیا کرو، کیونکہ یہ تمہارے ساتھ ....
حدیث نمبر: 2998
«تمسحوا بالأرض فإنها بكم برة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین سے صفائی حاصل کیا کرو، کیونکہ یہ تمہارے ساتھ نیک اور مہربان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2998]
”زمین سے صفائی حاصل کیا کرو، کیونکہ یہ تمہارے ساتھ نیک اور مہربان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2998]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طص] عن سلمان. الصحيحة 1792: أبو الشيخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح