الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3040. ثلاث كلهن حق على كل مسلم: عيادة المريض وشهود الجنازة ....
تین باتیں ہر مسلمان پر حق ہیں: مریض کی عیادت ....
حدیث نمبر: 3035
«ثلاث كلهن حق على كل مسلم: عيادة المريض وشهود الجنازة وتشميت العاطس إذا حمد الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین باتیں ہر مسلمان پر حق ہیں: مریض کی عیادت کرنا، جنازے میں شرکت کرنا، اور چھینکنے والے کے الحمدللہ کہنے پر اسے یرحمک اللہ کہنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3035]
”تین باتیں ہر مسلمان پر حق ہیں: مریض کی عیادت کرنا، جنازے میں شرکت کرنا، اور چھینکنے والے کے الحمدللہ کہنے پر اسے یرحمک اللہ کہنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3035]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [خد] عن أبي هريرة. الصحيحة 1800.»
قال الشيخ الألباني: حسن