🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3058. ثلاثة كلهم ضامن على الله: رجل خرج غازيا في سبيل ....
تین لوگ ہیں جن سب کا ضامن اللہ ہے: وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3053
«ثلاثة كلهم ضامن على الله: رجل خرج غازيا في سبيل الله فهو ضامن على الله حتى يتوفاه فيدخله الجنة أو يرده بما نال من أجر أو غنيمة ورجل راح إلى المسجد فهو ضامن على الله حتى يتوفاه فيدخله الجنة أو يرده بما نال من أجر ورجل دخل بيته بسلام فهو ضامن على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگ ہیں جن سب کا ضامن اللہ ہے: وہ آدمی جو اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلے، اللہ اس کا ضامن ہے یہاں تک کہ اسے وفات دے کر جنت میں داخل کر دے، یا اسے اجر یا غنیمت کے ساتھ واپس لوٹا دے۔ اور وہ آدمی جو مسجد کی طرف جائے، اللہ اس کا ضامن ہے یہاں تک کہ اسے وفات دے کر جنت میں داخل کر دے، یا اسے اجر کے ساتھ واپس لوٹا دے۔ اور وہ آدمی جو سلام کہتے ہوئے اپنے گھر میں داخل ہو، اللہ اس کا ضامن ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3053]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د حب ك] عن أبي أمامة. الترغيب 319، المشكاة 727.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں