🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3063. ثلاثة لا تسأل عنهم: رجل فارق الجماعة وعصى إمامه ومات ....
تین لوگوں کے بارے میں مت پوچھو: وہ آدمی جس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3058
"ثلاثة لا تسأل عنهم: رجل فارق الجماعة وعصى إمامه ومات عاصيا وأمة أو عبد أبق من سيده فمات وامرأة غاب عنها زوجها وقد كفاها مؤنة الدنيا فتبرجت بعده فلا تسأل عنهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں کے بارے میں مت پوچھو: وہ آدمی جس نے جماعت سے علیحدگی اختیار کی، اپنے امام کی نافرمانی کی اور نافرمانی کی حالت میں مر گیا، وہ لونڈی یا غلام جو اپنے آقا سے بھاگ گیا اور اسی حال میں مر گیا، اور وہ عورت جس کا شوہر غائب ہو، اس نے اسے دنیاوی ضروریات سے بے نیاز کر رکھا ہو، مگر وہ اس کے بعد بناؤ سنگھار کر کے نکلے، ان کے بارے میں مت پوچھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3058]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ع طب ك هب] عن فضالة بن عبيد. الصحيحة 542، السنة لابن أبي عاصم 89: حب، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں