الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3075. ثلاثة لا ينظر الله إليهم غدا: شيخ زان ورجل اتخذ ....
تین لوگوں کی طرف اللہ کل قیامت کے دن نہیں ....
حدیث نمبر: 3070
«ثلاثة لا ينظر الله إليهم غدا: شيخ زان ورجل اتخذ الأيمان بضاعة يحلف في كل حق وباطل وفقير مختال يزهو»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں کی طرف اللہ کل قیامت کے دن نہیں دیکھے گا: بوڑھا زانی، وہ آدمی جس نے قسموں کو سرمایہ بنا رکھا ہو اور ہر حق و باطل بات پر قسم کھاتا ہو، اور اکڑ کر چلنے والا مغرور فقیر۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3070]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن عصمة بن مالك. الروض النضير 342.»
قال الشيخ الألباني: حسن