الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3108. الجار أحق بشفعة جاره ينتظر بها وإن كان غائبا إذا ....
پڑوسی اپنے پڑوسی کے حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے، ....
حدیث نمبر: 3103
«الجار أحق بشفعة جاره ينتظر بها وإن كان غائبا إذا كان طريقهما واحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پڑوسی اپنے پڑوسی کے حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے، اس کا انتظار کیا جائے گا خواہ وہ غائب ہو، بشرطیکہ دونوں کا راستہ ایک ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3103]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم 4] عن جابر. الإرواء 1540.»
قال الشيخ الألباني: صحيح