الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3138. حرام قليل ما أسكر كثيره
جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی ....
حدیث نمبر: 3133
«حرام قليل ما أسكر كثيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3133]
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3133]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البغوي] عن وافد أهل اليمن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح