الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3148. حسبك من نساء العالمين: مريم بنت عمران وخديجة بنت خويلد ....
تمہارے لیے دنیا جہان کی عورتوں میں سے یہی کافی ....
حدیث نمبر: 3143
«حسبك من نساء العالمين: مريم بنت عمران وخديجة بنت خويلد وفاطمة بنت محمد وآسية امرأة فرعون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے لیے دنیا جہان کی عورتوں میں سے یہی کافی ہیں: مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، اور آسیہ زوجہ فرعون۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3143]
”تمہارے لیے دنیا جہان کی عورتوں میں سے یہی کافی ہیں: مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، اور آسیہ زوجہ فرعون۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3143]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت حب ك] عن أنس. المشكاة 6181: الطحاوي. أبو نعيم – جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح