الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3215. خالفوا اليهود فإنهم لا يصلون في نعالهم ولا خفافهم
یہود کی مخالفت کرو، کیونکہ وہ اپنی جوتیوں اور موزوں ....
حدیث نمبر: 3210
«خالفوا اليهود فإنهم لا يصلون في نعالهم ولا خفافهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہود کی مخالفت کرو، کیونکہ وہ اپنی جوتیوں اور موزوں میں نماز نہیں پڑھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3210]
”یہود کی مخالفت کرو، کیونکہ وہ اپنی جوتیوں اور موزوں میں نماز نہیں پڑھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3210]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك هق] عن شداد بن أوس. المشكاة 765.»
قال الشيخ الألباني: صحيح