🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3221. خذوا مقاعدكم فإن الناس قد صلوا وأخذوا مضاجعهم وإنكم لن ....
اپنی جگہیں سنبھال لو، کیونکہ لوگ اپنی نماز پڑھ کر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3216
«خذوا مقاعدكم فإن الناس قد صلوا وأخذوا مضاجعهم وإنكم لن تزالوا في صلاة ما انتظرتم الصلاة ولولا ضعف الضعيف وسقم السقيم وحاجة ذوي الحاجة لأخرت هذه الصلاة إلى شطر الليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی جگہیں سنبھال لو، کیونکہ لوگ اپنی نماز پڑھ کر اپنے بستروں پر جا چکے ہیں، اور تم جب تک نماز کا انتظار کرتے رہو گے، نماز ہی میں شمار ہوتے رہو گے۔ اور اگر کمزور کی کمزوری، بیمار کی بیماری اور حاجت مند کی حاجت نہ ہوتی تو میں یہ نماز آدھی رات تک مؤخر کر دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3216]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 448: ن، ابن ماجه، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں