الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3269. خياركم ألينكم مناكب في الصلاة
تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو نماز میں ....
حدیث نمبر: 3264
«خياركم ألينكم مناكب في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو نماز میں صف بندی کے دوران اپنے کندھوں سے سب سے زیادہ نرمی دکھاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3264]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو نماز میں صف بندی کے دوران اپنے کندھوں سے سب سے زیادہ نرمی دکھاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3264]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د هق] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 676، المشكاة 1099.»
قال الشيخ الألباني: حسن