الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3282. خير الشهود من أدى شهادته قبل أن يسألها
بہترین گواہ وہ ہے جو اپنی گواہی اس سے پوچھے ....
حدیث نمبر: 3277
«خير الشهود من أدى شهادته قبل أن يسألها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین گواہ وہ ہے جو اپنی گواہی اس سے پوچھے جانے سے پہلے ہی ادا کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3277]
”بہترین گواہ وہ ہے جو اپنی گواہی اس سے پوچھے جانے سے پہلے ہی ادا کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3277]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن زيد بن خالد. انظر الذي قبله.»
قال الشيخ الألباني: صحيح