الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3328. خير ما تداويتم به الحجامة
تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر طریقہ پچھنے لگوانا ....
حدیث نمبر: 3323
«خير ما تداويتم به الحجامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر طریقہ پچھنے لگوانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3323]
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر طریقہ پچھنے لگوانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3323]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب ك] عن سمرة. الصحيحة 1053.»
قال الشيخ الألباني: صحيح