الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3365. دباغ جلود الميتة طهورها
مردار (جانوروں) کی کھالوں کی دباغت ہی ان کا پاک ....
حدیث نمبر: 3360
«دباغ جلود الميتة طهورها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مردار (جانوروں) کی کھالوں کی دباغت ہی ان کا پاک ہونا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3360]
”مردار (جانوروں) کی کھالوں کی دباغت ہی ان کا پاک ہونا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3360]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط] عن زيد بن ثابت. يشهد له ما قبله.»
قال الشيخ الألباني: صحيح