الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3392. دعوا لي أصحابي فوالذي نفسي بيده لو أنفقتم مثل أحد ....
میرے صحابہ کے بارے میں مجھے چھوڑ دو، اس ذات ....
حدیث نمبر: 3386
«دعوا لي أصحابي فوالذي نفسي بيده لو أنفقتم مثل أحد ذهبا ما بلغتم أعمالهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے صحابہ کے بارے میں مجھے چھوڑ دو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم احد پہاڑ کے برابر سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کر دو تو بھی تم ان کے عمل کو نہیں پہنچ سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3386]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أنس. الصحيحة 1923: البزار – ابن أبي أوفى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح