الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3394. دعوات المكروب: اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة ....
پریشان حال شخص کی دعائیں یہ ہیں: اے اللہ! میں ....
حدیث نمبر: 3388
«دعوات المكروب: اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين وأصلح لي شأني كله لا إله إلا أنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پریشان حال شخص کی دعائیں یہ ہیں: اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں، پس مجھے پلک جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، اور میرا سارا معاملہ درست فرما دے، تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3388]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم خد د حب] عن أبي بكرة. الكلم 120.»
قال الشيخ الألباني: حسن