🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3480. رأيت كأن امرأة سوداء ثائرة الرأس خرجت من المدينة حتى ....
میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا ایک بکھرے بالوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3474
«رأيت كأن امرأة سوداء ثائرة الرأس خرجت من المدينة حتى نزلت مهيعة فأولتها أن وباء المدينة نقل إليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا ایک بکھرے بالوں والی سیاہ فام عورت مدینہ سے نکلی یہاں تک کہ مہیعہ (مقام) پر جا اتری، تو میں نے اس کی یہ تعبیر کی کہ مدینہ کی وبا اس (مہیعہ) کی طرف منتقل کر دی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3474]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ت هـ] عن ابن عمر. الترغيب 2/145: حم، ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں