🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3507. رحمة الله علينا وعلى موسى لو صبر لرأى من صاحبه ....
اللہ کی رحمت ہم پر اور موسیٰ علیہ السلام پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3501
«رحمة الله علينا وعلى موسى لو صبر لرأى من صاحبه العجب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی رحمت ہم پر اور موسیٰ علیہ السلام پر ہو، اگر وہ صبر کر لیتے تو اپنے ساتھی (خضر علیہ السلام) سے عجیب باتیں دیکھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3501]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن ك] عن أبي زاد الباوردي: العجاب. خ: علم، م: فضائل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں