🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3538. الرؤيا الصالحة من الله والرؤيا السوء من الشيطان فمن رأى ....
نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3532
«الرؤيا الصالحة من الله والرؤيا السوء من الشيطان فمن رأى رؤيا فكره منها شيئا فلينفث عن يساره وليتعوذ بالله من الشيطان فإنها لا تضره ولا يخبر بها أحدا فإن رأى رؤيا حسنة فليبشر ولا يخبر بها إلا من يحب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے، پس جو کوئی خواب دیکھے اور اسے اس میں کوئی چیز ناپسند لگے تو وہ اپنے بائیں طرف تھو تھو کرے اور شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے، پھر وہ اسے نقصان نہیں پہنچائے گا، اور وہ کسی کو اس کے بارے میں نہ بتائے، اور اگر وہ اچھا خواب دیکھے تو خوش ہو اور اسے صرف اسی کو بتائے جس سے وہ محبت کرتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3532]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي قتادة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں