🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3543. الربا اثنان وسبعون بابا أدناها مثل إتيان الرجل أمه وإن ....
سود کے بہتر دروازے ہیں، ان میں سب سے ہلکا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3537
«الربا اثنان وسبعون بابا أدناها مثل إتيان الرجل أمه وإن أربى الربا استطالة الرجل في عرض أخيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود کے بہتر دروازے ہیں، ان میں سب سے ہلکا اپنی ماں سے بدفعلی کرنے کے برابر ہے، اور سب سے بڑا سود آدمی کا اپنے بھائی کی عزت پر زبان درازی کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3537]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن البراء. الصحيحة 1871.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں