🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3551. الرجل على دين خليله فلينظر أحدكم من يخالل
آدمی اپنے دوست کے دین (طور طریق) پر ہوتا ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3545
«الرجل على دين خليله فلينظر أحدكم من يخالل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنے دوست کے دین (طور طریق) پر ہوتا ہے، پس تم میں سے ہر ایک کو دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کسے اپنا دوست بناتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3545]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 927.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں