الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3554. الرحم شجنة من الرحمن قال الله: من وصلك وصلته ومن ....
رحم (رشتہ داری) رحمن کے نام سے مشتق ایک شاخ ....
حدیث نمبر: 3548
«الرحم شجنة من الرحمن قال الله: من وصلك وصلته ومن قطعك قطعته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رحم (رشتہ داری) رحمن کے نام سے مشتق ایک شاخ ہے، اللہ فرماتا ہے: جو تجھے جوڑے گا میں اسے جوڑوں گا اور جو تجھے کاٹے گا میں اسے کاٹ دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3548]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة وعائشة. غاية المرام 406.»
قال الشيخ الألباني: صحيح