🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3575. زره عليك ولو بشوكة
اپنا (کھلا) کپڑا بند کر لو چاہے کانٹے ہی سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3569
«زره عليك ولو بشوكة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنا (کھلا) کپڑا بند کر لو چاہے کانٹے ہی سے کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الزَّايِ./حدیث: 3569]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ن حب ك] عن سلمة بن الأكوع. صحيح أبي داود 643: الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں