الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3583. زوروا القبور فإنها تذكركم الآخرة
قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد ....
حدیث نمبر: 3577
«زوروا القبور فإنها تذكركم الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الزَّايِ./حدیث: 3577]
”قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الزَّايِ./حدیث: 3577]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز 178 - 189: حم، د – بريدة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح