الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3617. ستر ما بين أعين الجن وعورات بني آدم إذا دخل ....
جنوں کی نظروں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ ....
حدیث نمبر: 3611
«ستر ما بين أعين الجن وعورات بني آدم إذا دخل أحدهم الخلاء أن يقول: بسم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنوں کی نظروں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی بیت الخلاء میں داخل ہو تو ”بسم اللہ“ کہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3611]
”جنوں کی نظروں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی بیت الخلاء میں داخل ہو تو ”بسم اللہ“ کہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3611]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ] عن علي. المشكاة 358، الإرواء50.»
قال الشيخ الألباني: صحيح