الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3625. ستكون بعدي أئمة يؤخرون الصلاة عن مواقيتها صلوها لوقتها فإذا ....
میرے بعد ایسے امام ہوں گے جو نماز کو اس ....
حدیث نمبر: 3619
«ستكون بعدي أئمة يؤخرون الصلاة عن مواقيتها صلوها لوقتها فإذا حضرتم معهم الصلاة فصلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد ایسے امام ہوں گے جو نماز کو اس کے اوقات سے مؤخر کر دیں گے، تم اسے اس کے وقت پر پڑھ لینا، پھر اگر تم ان کے ساتھ (دوبارہ) نماز میں حاضر ہو تو (ان کے ساتھ بھی) پڑھ لینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3619]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. م2/120 – أبي ذر1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح