الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3633. سددوا وقاربوا
میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی ....
حدیث نمبر: 3627
«سددوا وقاربوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی کوشش کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3627]
”میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی کوشش کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الإرواء 412، الصحيحة 115.»
قال الشيخ الألباني: صحيح