الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3648. سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي فإني إنما بعثت قاسما أقسم ....
میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت اختیار نہ ....
حدیث نمبر: 3642
«سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي فإني إنما بعثت قاسما أقسم بينكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے نام پر نام رکھو، لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو، کیونکہ مجھے تو صرف تقسیم کرنے والا بنا کر بھیجا گیا ہے جو تمہارے درمیان (چیزیں) تقسیم کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3642]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح