الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3664. سيصيب أمتي داء الأمم: الأشر والبطر والتكاثر والتشاحن في الدنيا ....
میری امت کو اسی بیماری میں مبتلا ہونا پڑے گا ....
حدیث نمبر: 3658
«سيصيب أمتي داء الأمم: الأشر والبطر والتكاثر والتشاحن في الدنيا والتباغض والتحاسد حتى يكون البغي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کو اسی بیماری میں مبتلا ہونا پڑے گا جو (پہلی) امتوں کو لاحق ہوئی: اِترانا، بدمستی، دنیا میں کثرتِ مال کی دوڑ، آپس میں چپقلش، بغض اور حسد، یہاں تک کہ بغاوت و زیادتی پیدا ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3658]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 680.»
قال الشيخ الألباني: حسن