الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3685. السائمة جبار والجب جبار والمعدن جبار وفي الركاز الخمس
چرنے والا جانور (جو نقصان پہنچائے اس کا تاوان) معاف ....
حدیث نمبر: 3679
«السائمة جبار والجب جبار والمعدن جبار وفي الركاز الخمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چرنے والا جانور (جو نقصان پہنچائے اس کا تاوان) معاف ہے، کنواں (میں گر کر نقصان ہو تو وہ) معاف ہے، کان (میں حادثہ ہو تو وہ) معاف ہے، اور دفینے میں پانچواں حصہ (زکاۃ کے طور پر) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3679]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن جابر. رسالة الركاز ص7.»
قال الشيخ الألباني: حسن