🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3703. السلام اسم من أسماء الله وضعه الله في الأرض فأفشوه ....
سلام اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3697
«السلام اسم من أسماء الله وضعه الله في الأرض فأفشوه بينكم فإن الرجل المسلم إذا مر بقوم فسلم عليهم فردوا عليه كان له عليهم فضل درجة بتذكيره إياهم السلام فإن لم يردوا عليه رد عليه من هو خير منهم وأطيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سلام اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے اللہ نے زمین میں رکھا ہے، پس اسے آپس میں پھیلاؤ، کیونکہ جب مسلمان آدمی کسی قوم کے پاس سے گزرے اور انہیں سلام کرے، اور وہ اس کا جواب دیں، تو اسے سلام یاد دلانے کی وجہ سے ان پر ایک درجہ فضیلت حاصل ہو جاتی ہے، اور اگر وہ اس کا جواب نہ دیں تو اس سے بہتر اور پاکیزہ (فرشتہ) اس کا جواب دے دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3697]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار هب] عن ابن مسعود. الصحيحة 1894: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں