الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3716. شرف المؤمن صلاته بالليل وعزه استغناؤه عما في أيدي الناس
مومن کی عزت رات کی نماز میں ہے، اور اس ....
حدیث نمبر: 3710
«شرف المؤمن صلاته بالليل وعزه استغناؤه عما في أيدي الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کی عزت رات کی نماز میں ہے، اور اس کی وقعت لوگوں کے ہاتھ میں موجود چیزوں سے بے نیاز رہنے میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3710]
”مومن کی عزت رات کی نماز میں ہے، اور اس کی وقعت لوگوں کے ہاتھ میں موجود چیزوں سے بے نیاز رہنے میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3710]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [عق خط] عن أبي هريرة. الصحيحة 1903.»
قال الشيخ الألباني: حسن