الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3721. شمت أخاك ثلاثا فما زاد فإنما هي نزلة أو زكام
اپنے بھائی کو (چھینکنے پر) تین بار جواب دو، اس ....
حدیث نمبر: 3715
«شمت أخاك ثلاثا فما زاد فإنما هي نزلة أو زكام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے بھائی کو (چھینکنے پر) تین بار جواب دو، اس سے زیادہ ہو تو وہ محض زکام یا نزلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3715]
”اپنے بھائی کو (چھینکنے پر) تین بار جواب دو، اس سے زیادہ ہو تو وہ محض زکام یا نزلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3715]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن السني أبو نعيم في الطب] عن أبي هريرة. المشكاة 4743: د.»
قال الشيخ الألباني: حسن