الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3727. شيبتني هود وأخواتها قبل المشيب
سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بڑھاپے سے پہلے ....
حدیث نمبر: 3721
«شيبتني هود وأخواتها قبل المشيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بڑھاپے سے پہلے ہی میرے بال سفید کر دیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3721]
”سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بڑھاپے سے پہلے ہی میرے بال سفید کر دیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3721]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن مردويه] عن أبي بكر. المصدر السابق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح