الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3757. صاحب الدابة أحق بصدرها، إلا من أذن
جانور کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق ....
حدیث نمبر: 3751
«صاحب الدابة أحق بصدرها، إلا من أذن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق دار ہے، سوائے اس کے جسے وہ اجازت دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3751]
”جانور کا مالک اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق دار ہے، سوائے اس کے جسے وہ اجازت دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن عساكر] عن بشير. المصدر السابق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح